پیدائش 44:18 UGV

18 لیکن یہوداہ نے یوسف کے قریب آ کر کہا، ”میرے مالک، مہربانی کر کے اپنے بندے کو ایک بات کرنے کی اجازت دیں۔ مجھ پر غصہ نہ کریں اگرچہ آپ مصر کے بادشاہ جیسے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 44

سیاق و سباق میں پیدائش 44:18 لنک