گنتی 1:18 UGV

18 اُسی دن پوری جماعت کو اکٹھا کیا۔ ہر اسرائیلی مرد جو کم از کم 20 سال کا تھا رجسٹر میں درج کیا گیا۔ رجسٹر کی ترتیب اُن کے کنبوں اور آبائی گھرانوں کے مطابق تھی۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 1

سیاق و سباق میں گنتی 1:18 لنک