گنتی 10:12 UGV

12 پھر اسرائیلی مقررہ ترتیب کے مطابق دشتِ سینا سے روانہ ہوئے۔ چلتے چلتے بادل فاران کے ریگستان میں اُتر آیا۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 10

سیاق و سباق میں گنتی 10:12 لنک