گنتی 10:22 UGV

22 اِس کے بعد افرائیم کے قبیلے کے تین دستے اپنے علَم کے تحت چل دیئے۔ اُن کا کمانڈر اِلی سمع بن عمی ہود تھا۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 10

سیاق و سباق میں گنتی 10:22 لنک