گنتی 11:11 UGV

11 اُس نے رب سے پوچھا، ”تُو نے اپنے خادم کے ساتھ اِتنا بُرا سلوک کیوں کیا؟ مَیں نے کس کام سے تجھے اِتنا ناراض کیا کہ تُو نے اِن تمام لوگوں کا بوجھ مجھ پر ڈال دیا؟

پڑھیں مکمل باب گنتی 11

سیاق و سباق میں گنتی 11:11 لنک