گنتی 11:13 UGV

13 اے اللہ، مَیں اِن تمام لوگوں کو کہاں سے گوشت مہیا کروں؟ وہ میرے سامنے روتے رہتے ہیں کہ ہمیں کھانے کے لئے گوشت دو۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 11

سیاق و سباق میں گنتی 11:13 لنک