گنتی 11:21 UGV

21 لیکن موسیٰ نے اعتراض کیا، ”اگر قوم کے پیدل چلنے والے گنے جائیں تو چھ لاکھ ہیں۔ تُو کس طرح ہمیں ایک ماہ تک گوشت مہیا کرے گا؟

پڑھیں مکمل باب گنتی 11

سیاق و سباق میں گنتی 11:21 لنک