گنتی 11:24 UGV

24 چنانچہ موسیٰ نے وہاں سے نکل کر لوگوں کو رب کی یہ باتیں بتائیں۔ اُس نے اُن کے بزرگوں میں سے 70 کو چن کر اُنہیں ملاقات کے خیمے کے ارد گرد کھڑا کر دیا۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 11

سیاق و سباق میں گنتی 11:24 لنک