گنتی 12:10 UGV

10 جب بادل کا ستون خیمے سے دُور ہوا تو مریم کی جِلد برف کی مانند سفید تھی۔ وہ کوڑھ کا شکار ہو گئی تھی۔ ہارون اُس کی طرف مُڑا تو اُس کی حالت دیکھی

پڑھیں مکمل باب گنتی 12

سیاق و سباق میں گنتی 12:10 لنک