گنتی 12:6 UGV

6 اُس نے کہا، ”میری بات سنو۔ جب تمہارے درمیان نبی ہوتا ہے تو مَیں اپنے آپ کو رویا میں اُس پر ظاہر کرتا ہوں یا خواب میں اُس سے مخاطب ہوتا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 12

سیاق و سباق میں گنتی 12:6 لنک