گنتی 13:20 UGV

20 ملک کی زمین زرخیز ہے یا بنجر؟ اُس میں درخت ہیں کہ نہیں؟ اور جرأت کر کے ملک کا کچھ پھل چن کر لے آؤ۔“ اُس وقت پہلے انگور پک گئے تھے۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 13

سیاق و سباق میں گنتی 13:20 لنک