گنتی 13:22 UGV

22 وہ دشتِ نجب سے گزر کر حبرون پہنچے جہاں عناق کے بیٹے اخی مان، سیسی اور تلمی رہتے تھے۔ (حبرون کو مصر کے شہر ضُعن سے سات سال پہلے تعمیر کیا گیا تھا)۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 13

سیاق و سباق میں گنتی 13:22 لنک