گنتی 14:10 UGV

10 یہ سن کر پوری جماعت اُنہیں سنگسار کرنے کے لئے تیار ہوئی۔ لیکن اچانک رب کا جلال ملاقات کے خیمے پر ظاہر ہوا، اور تمام اسرائیلیوں نے اُسے دیکھا۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 14

سیاق و سباق میں گنتی 14:10 لنک