گنتی 15:20 UGV

20 فصل کے پہلے خالص آٹے میں سے میرے لئے ایک روٹی بنا کر اُٹھانے والی قربانی کے طور پر پیش کرو۔ وہ گاہنے کی جگہ کی طرف سے رب کے لئے اُٹھانے والی قربانی ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 15

سیاق و سباق میں گنتی 15:20 لنک