گنتی 15:39 UGV

39 اِن پُھندنوں کو دیکھ کر تمہیں رب کے تمام احکام یاد رہیں گے اور تم اُن پر عمل کرو گے۔ پھر تم اپنے دلوں اور آنکھوں کی غلط خواہشوں کے پیچھے نہیں پڑو گے بلکہ زناکاری سے دُور رہو گے۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 15

سیاق و سباق میں گنتی 15:39 لنک