گنتی 16:15 UGV

15 تب موسیٰ نہایت غصے ہوا۔ اُس نے رب سے کہا، ”اُن کی قربانی کو قبول نہ کر۔ مَیں نے ایک گدھا تک اُن سے نہیں لیا، نہ مَیں نے اُن میں سے کسی سے بُرا سلوک کیا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب گنتی 16

سیاق و سباق میں گنتی 16:15 لنک