گنتی 16:22 UGV

22 موسیٰ اور ہارون منہ کے بل گرے اور بول اُٹھے، ”اے اللہ، تُو تمام جانوں کا خدا ہے۔ کیا تیرا غضب ایک ہی آدمی کے گناہ کے سبب سے پوری جماعت پر آن پڑے گا؟“

پڑھیں مکمل باب گنتی 16

سیاق و سباق میں گنتی 16:22 لنک