گنتی 17:10 UGV

10 رب نے موسیٰ سے کہا، ”ہارون کی لاٹھی عہد کے صندوق کے سامنے رکھ دے۔ یہ باغی اسرائیلیوں کو یاد دلائے گی کہ وہ اپنا بڑبڑانا بند کریں، ورنہ ہلاک ہو جائیں گے۔“

پڑھیں مکمل باب گنتی 17

سیاق و سباق میں گنتی 17:10 لنک