گنتی 18:20 UGV

20 رب نے ہارون سے کہا، ”تُو میراث میں زمین نہیں پائے گا۔ اسرائیل میں تجھے کوئی حصہ نہیں دیا جائے گا، کیونکہ اسرائیلیوں کے درمیان مَیں ہی تیرا حصہ اور تیری میراث ہوں۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 18

سیاق و سباق میں گنتی 18:20 لنک