گنتی 18:28 UGV

28 اِس طرح تم بھی رب کو اسرائیلیوں کی پیداوار کے دسویں حصے میں سے اُٹھانے والی قربانی پیش کرو گے۔ رب کے لئے یہ قربانی ہارون امام کو دینا۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 18

سیاق و سباق میں گنتی 18:28 لنک