گنتی 18:8 UGV

8 رب نے ہارون سے کہا، ”مَیں نے خود مقرر کیا ہے کہ تمام اُٹھانے والی قربانیاں تیرا حصہ ہوں۔ یہ ہمیشہ تک قربانیوں میں سے تیرا اور تیری اولاد کا حصہ ہیں۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 18

سیاق و سباق میں گنتی 18:8 لنک