گنتی 19:21 UGV

21 یہ اُن کے لئے دائمی اصول ہے۔ جس آدمی نے ناپاکی دُور کرنے کا پانی چھڑکا ہے وہ بھی اپنے کپڑے دھوئے۔ بلکہ جس نے بھی یہ پانی چھوا ہے شام تک ناپاک رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 19

سیاق و سباق میں گنتی 19:21 لنک