گنتی 20:14 UGV

14 قادس سے موسیٰ نے ادوم کے بادشاہ کو اطلاع بھیجی، ”آپ کے بھائی اسرائیل کی طرف سے ایک گزارش ہے۔ آپ کو اُن تمام مصیبتوں کے بارے میں علم ہے جو ہم پر آن پڑی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 20

سیاق و سباق میں گنتی 20:14 لنک