گنتی 20:16 UGV

16 لیکن جب ہم نے چلّا کر رب سے منت کی تو اُس نے ہماری سنی اور فرشتہ بھیج کر ہمیں مصر سے نکال لایا۔ اب ہم یہاں قادس شہر میں ہیں جو آپ کی سرحد پر ہے۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 20

سیاق و سباق میں گنتی 20:16 لنک