گنتی 20:28 UGV

28 موسیٰ نے ہارون کے کپڑے اُتروا کر اُس کے بیٹے اِلی عزر کو پہنا دیئے۔ پھر ہارون وہاں پہاڑ کی چوٹی پر فوت ہوا، اور موسیٰ اور اِلی عزر نیچے اُتر گئے۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 20

سیاق و سباق میں گنتی 20:28 لنک