گنتی 21:3 UGV

3 رب نے اُن کی سنی اور کنعانیوں پر فتح بخشی۔ اسرائیلیوں نے اُنہیں اُن کے شہروں سمیت پوری طرح تباہ کر دیا۔ اِس لئے اُس جگہ کا نام حُرمہ یعنی تباہی پڑ گیا۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 21

سیاق و سباق میں گنتی 21:3 لنک