گنتی 22:13 UGV

13 اگلی صبح بلعام جاگ اُٹھا تو اُس نے بلق کے سرداروں سے کہا، ”اپنے وطن واپس چلے جائیں، کیونکہ رب نے مجھے آپ کے ساتھ جانے کی اجازت نہیں دی۔“

پڑھیں مکمل باب گنتی 22

سیاق و سباق میں گنتی 22:13 لنک