گنتی 22:20 UGV

20 اُس رات اللہ بلعام پر ظاہر ہوا اور کہا، ”چونکہ یہ آدمی تجھے بُلانے آئے ہیں اِس لئے اُن کے ساتھ چلا جا۔ لیکن صرف وہی کچھ کرنا جو مَیں تجھے بتاؤں گا۔“

پڑھیں مکمل باب گنتی 22

سیاق و سباق میں گنتی 22:20 لنک