گنتی 22:30 UGV

30 گدھی نے بلعام سے کہا، ”کیا مَیں آپ کی گدھی نہیں ہوں جس پر آپ آج تک سوار ہوتے رہے ہیں؟ کیا مجھے کبھی ایسا کرنے کی عادت تھی؟“ اُس نے کہا، ”نہیں۔“

پڑھیں مکمل باب گنتی 22

سیاق و سباق میں گنتی 22:30 لنک