گنتی 22:32 UGV

32 رب کے فرشتے نے پوچھا، ”تُو نے تین بار اپنی گدھی کو کیوں پیٹا؟ مَیں تیرے مقابلے میں آیا ہوں، کیونکہ جس طرف تُو بڑھ رہا ہے اُس کا انجام بُرا ہے۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 22

سیاق و سباق میں گنتی 22:32 لنک