گنتی 22:7 UGV

7 یہ پیغام لے کر موآب اور مِدیان کے بزرگ روانہ ہوئے۔ اُن کے پاس انعام کے پیسے تھے۔ بلعام کے پاس پہنچ کر اُنہوں نے اُسے بلق کا پیغام سنایا۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 22

سیاق و سباق میں گنتی 22:7 لنک