گنتی 23:11 UGV

11 بلق نے بلعام سے کہا، ”آپ نے میرے ساتھ کیا کِیا ہے؟ مَیں آپ کو اپنے دشمنوں پر لعنت بھیجنے کے لئے لایا اور آپ نے اُنہیں اچھی خاصی برکت دی ہے۔“

پڑھیں مکمل باب گنتی 23

سیاق و سباق میں گنتی 23:11 لنک