گنتی 23:21 UGV

21 یعقوب کے گھرانے میں خرابی نظر نہیں آتی، اسرائیل میں دُکھ دکھائی نہیں دیتا۔ رب اُس کا خدا اُس کے ساتھ ہے، اور قوم بادشاہ کی خوشی میں نعرے لگاتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 23

سیاق و سباق میں گنتی 23:21 لنک