گنتی 24:7 UGV

7 اُن کی بالٹیوں سے پانی چھلکتا رہے گا، اُن کے بیج کو کثرت کا پانی ملے گا۔ اُن کا بادشاہ اجاج سے زیادہ طاقت ور ہو گا، اور اُن کی سلطنت سرفراز ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 24

سیاق و سباق میں گنتی 24:7 لنک