گنتی 28:23-24 UGV

23-24 اِن تمام قربانیوں کو عید کے دوران ہر روز پیش کرنا۔ یہ روزمرہ کی بھسم ہونے والی قربانیوں کے علاوہ ہیں۔ اِس خوراک کی خوشبو رب کو پسند ہے۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 28

سیاق و سباق میں گنتی 28:23-24 لنک