گنتی 28:5 UGV

5 بھیڑ کے بچے کے ساتھ غلہ کی نذر بھی پیش کی جائے یعنی ڈیڑھ کلو گرام بہترین میدہ جو ایک لٹر زیتون کے کوٹ کر نکالے ہوئے تیل کے ساتھ ملایا گیا ہو۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 28

سیاق و سباق میں گنتی 28:5 لنک