گنتی 29:13 UGV

13 عید کے پہلے دن رب کو 13 جوان بَیل، 2 مینڈھے اور 14 بھیڑ کے یکسالہ بچے بھسم ہونے والی قربانی کے طور پر پیش کرنا۔ اِن کی خوشبو اُسے پسند ہے۔ سب نقص کے بغیر ہوں۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 29

سیاق و سباق میں گنتی 29:13 لنک