گنتی 29:36 UGV

36 رب کو ایک جوان بَیل، ایک مینڈھا اور بھیڑ کے سات یکسالہ بچے بھسم ہونے والی قربانی کے طور پر پیش کرنا۔ اِن کی خوشبو رب کو پسند ہے۔ سب نقص کے بغیر ہوں۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 29

سیاق و سباق میں گنتی 29:36 لنک