گنتی 3:39 UGV

39 اُن لاوی مردوں کی کُل تعداد جو ایک ماہ یا اِس سے زائد کے تھے 22,000 تھی۔ رب کے کہنے پر موسیٰ اور ہارون نے اُنہیں کنبوں کے مطابق گن کر رجسٹر میں درج کیا۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 3

سیاق و سباق میں گنتی 3:39 لنک