گنتی 30:13 UGV

13 چاہے بیوی نے کچھ دینے کی مَنت مانی ہو یا کسی چیز سے پرہیز کرنے کی قَسم کھائی ہو، اُس کے شوہر کو اُس کی تصدیق یا اُسے منسوخ کرنے کا اختیار ہے۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 30

سیاق و سباق میں گنتی 30:13 لنک