گنتی 30:6 UGV

6 ہو سکتا ہے کہ کسی غیرشادی شدہ عورت نے مَنت مانی یا کسی چیز سے پرہیز کرنے کی قَسم کھائی، چاہے اُس نے دانستہ طور پر یا بےسوچے سمجھے ایسا کیا۔ اِس کے بعد اُس عورت نے شادی کر لی۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 30

سیاق و سباق میں گنتی 30:6 لنک