گنتی 31:19 UGV

19 جس نے بھی کسی کو مار دیا یا کسی لاش کو چھوا ہے وہ سات دن تک خیمہ گاہ کے باہر رہے۔ تیسرے اور ساتویں دن اپنے آپ کو اپنے قیدیوں سمیت گناہ سے پاک صاف کرنا۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 31

سیاق و سباق میں گنتی 31:19 لنک