گنتی 32:13 UGV

13 اُس وقت رب کا غضب اُن پر آن پڑا، اور اُنہیں 40 سال تک ریگستان میں مارے مارے پھرنا پڑا، جب تک کہ وہ تمام نسل ختم نہ ہو گئی جس نے اُس کے نزدیک غلط کام کیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 32

سیاق و سباق میں گنتی 32:13 لنک