گنتی 32:29 UGV

29 ”لازم ہے کہ جد اور روبن کے مرد مسلح ہو کر تمہارے ساتھ ہی رب کے سامنے دریائے یردن کو پار کریں اور ملک پر قبضہ کریں۔ اگر وہ ایسا کریں تو اُنہیں میراث میں جِلعاد کا علاقہ دو۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 32

سیاق و سباق میں گنتی 32:29 لنک