گنتی 32:38 UGV

38 نبو، بعل معون اور سِبماہ دوبارہ تعمیر کئے۔ نبو اور بعل معون کے نام بدل گئے، کیونکہ اُنہوں نے اُن شہروں کو نئے نام دیئے جو اُنہوں نے دوبارہ تعمیر کئے۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 32

سیاق و سباق میں گنتی 32:38 لنک