گنتی 33:48 UGV

48 وہاں سے اُنہوں نے یردن کی وادی میں اُتر کر موآب کے میدانی علاقے میں اپنے ڈیرے لگائے۔ اب وہ دریائے یردن کے مشرقی کنارے پر یریحو شہر کے سامنے تھے۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 33

سیاق و سباق میں گنتی 33:48 لنک