گنتی 33:52 UGV

52 تو لازم ہے کہ تم تمام باشندوں کو نکال دو۔ اُن کے تراشے اور ڈھالے ہوئے بُتوں کو توڑ ڈالو اور اُن کی اونچی جگہوں کے مندروں کو تباہ کرو۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 33

سیاق و سباق میں گنتی 33:52 لنک