گنتی 34:3 UGV

3 اُس کی جنوبی سرحد دشتِ صین میں ادوم کی سرحد کے ساتھ ساتھ چلے گی۔ مشرق میں وہ بحیرۂ مُردار کے جنوبی ساحل سے شروع ہو گی، پھر اِن جگہوں سے ہو کر مغرب کی طرف گزرے گی:

پڑھیں مکمل باب گنتی 34

سیاق و سباق میں گنتی 34:3 لنک