گنتی 36:1 UGV

1 ایک دن جِلعاد بن مکیر بن منسّی بن یوسف کے کنبے سے نکلے ہوئے آبائی گھرانوں کے سرپرست موسیٰ اور اُن سرداروں کے پاس آئے جو دیگر آبائی گھرانوں کے سرپرست تھے۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 36

سیاق و سباق میں گنتی 36:1 لنک