گنتی 36:10-11 UGV

10-11 صِلافِحاد کی بیٹیوں محلاہ، تِرضہ، حُجلاہ، مِلکاہ اور نوعاہ نے ویسا ہی کیا جیسا رب نے موسیٰ کو بتایا تھا۔ اُنہوں نے اپنے چچا زاد بھائیوں سے شادی کی۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 36

سیاق و سباق میں گنتی 36:10-11 لنک